شوبز

قاسم علی مرید اور سعدیہ جبار کی رسم حنا

ڈائریکٹر قاسم علی مرید اور پروڈیوسر سعدیہ جبار کی شادی آج لاہور میں ہوگی جس کی تقریبات کئی روز سے جاری ہیں۔

گزشتہ رات ہونے والی رسم حنا میں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے شرکت کی  جن  میں نگاہ حسین،ایمان علی،عمائمہ ملک،ندیم بیگ،عروہ حسین اور فرحان سعید شامل ہیں۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button