شوبز

’صدائے پاکستان‘۔۔پاک فضائیہ نے نے نیا نغمہ ریلیز کر دیا

پاک فضائیہ نے آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ کی مناسبت سے نیا ملی نغمہ ’صدائے پاکستان‘ جاری کر دیا۔

پاک فضائیہ کی جانب سے یہ نغمہ ’سرپرائز ڈے‘ کو  2 سال مکمل ہونے کے موقع پر جاری کیا گیا ہے۔نغمہ ’صدائے پاکستان‘  مایہ ناز گلوکار علی حمزہ نے گایا ہے، ترانہ پاک فضائیہ کے ان سپوتوں کی جرات و بہادری کو خراجِ تحسین ہے جنہوں نے دشمن کے ساتھ 2019 میں پیش آنے والے فضائی معرکے میں بہادری کی نئی داستان رقم کی اور ملک و قوم کا وقار بلند کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button