شوبز

"جانو تھوڑے کپڑے اور اتارو”۔۔۔سوشل میڈیا سعید امتیاز پر برہم کیوں؟

وزیر اعظم عمران خان کی بائیوگرافی میں ان کی سابقہ اہلیہ جمائما کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ سعیدہ امتیاز کو صارفین نے بولڈ تصویر پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

عمران خان کی بائیوگرامی ’’کپتان‘‘ میں ان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کا کردار ادا کرنے والی کشمیری نژاد امریکی ماڈل واداکارہ سعیدہ امتیاز نے انسٹاگرام پر اپنی بولڈ تصویرشیئر کی تو صارفین نے انہیں بھرپور تنقید کا نشانہ بنایا۔

اداکارہ نے اپنی تصویر کے ساتھ کیپشن میں گانے کے بول شیئر کیے جو کچھ یوں ہیں ’’نہ ہم روکیں نہ تو رکو ۔ ۔ ۔ پیار کی راہ میں لے چلو‘‘۔

متعلقہ خبریں

Back to top button