شوبز

"سہانا سفر اور یہ موسم حسیں”۔۔۔ نادیہ خان کا شوہر ڈرائیور بن گیا

 اداکارہ نادیہ خان کی شوہر کے ہمراہ چنگچی رکشہ میں تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

شادی کے بعد سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے والی نادیہ خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری میں اپنے شوہر کے ہمراہ اپنی نئی تصویر شیئر کی۔مذکورہ تصویر میں نادیہ خان اور اُن کے شوہر چنگچی میں بیٹھے ہیں اور یہاں قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ اداکارہ کے شوہر رکشہ چلا رہے ہیں۔

تصویر میں نادیہ خان کیمرہ کی طرف دیکھ کر خوشی کا اظہار کر رہی ہیں جبکہ ان کے شوہر چنگچی چلانے میں مصروف ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button