شوبز

وینا ملک کے سابق شوہر کی درخواست پر وزارت خارجہ کو آخری مہلت

اداکارہ وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک کی جانب سے اپنے بچوں کی پاکستان منتقلی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس معاملے میں وزارت خارجہ کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری مہلت دیدی۔عدالت نے ریمارکس دیئے  کہ اسد خٹک کا الزام ہے کہ دبئی میں پاکستانی قونصل خانے نے اختیارات کاغیرقانونی استعمال کیا، دفترخارجہ اس متعلق جواب جمع کروائے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button