شوبز

میرا کے دل میں ہمایوں سعید کی محبت پھر جاگ اٹھی

اداکارہ میرا نے مداحوں سے سوال پوچھا ہے کہ میں اور ہمایوں سعید ایک ساتھ کیسے نظر آتے ہیں۔

میرا نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ہمایوں سعید کے ساتھ سیلفی شیئر کی اور مداحوں سے سوال پوچھا کہ ہم دونوں ایک ساتھ کیسے نظر آتے ہیں۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے ساتھ کئی ہیش ٹیگز بھی استعمال کئے جبکہ متعدد لوگوں نے ان کے سوال پر تعریفی جواب بھی دیئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button