شوبز

عبداللہ قریشی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

 گلوکار عبداللہ قریشی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک پیغام میں انہوں نے بتایا کہ ’اللہ کے فضل و کرم سے جہان عبداللہ قریشی دنیا میں پہنچ چکی ہے۔‘گلوکار نے بتایا کہ ان کی بیٹی کی پیدائش رواں ماہ کی 16 تاریخ کو ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button