شوبز

آمنہ الیاس بھی کورونا کا شکار؛عوام سے اہم اپیل

ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس بھی کوروناوائرس میں مبتلا ہو گئیں۔

آمنہ الیاس نے اپنے کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع سوشل میڈیا پر انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے دی۔انہوں نے لکھا کہ ان کا کووڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔’میں ان تمام لوگوں سے گزارش کرتی ہوں کہ جو گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مجھ سے ملے یا میرے قریب رہے وہ بھی ٹیسٹ کروا لیں۔’

آمنہ الیاس کے لیے مداحوں اور ساتھی اداکاروں کی جانب دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button