شوبز

عائزہ خان بہت جلد ناظرین کو "چپکے چپکے” سرپرائز دیں گی

اداکارہ عائزہ خان ان دنوں ڈرامہ سیریل "چپکے چپکے” کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں جسے رمضان المبارک میں نشر کیا جائے گا۔

اس سیریل کی رائٹر صائمہ اکرم چوہدری ہیں جو”سنو چندا” سمیت کئی سپرہٹ سیریل تحریر کرچکی ہیں۔سیریل کے ڈائریکٹر دانش نواز ہیں۔ نہ صرف صائمہ اکرم چوہدری بلکہ عائزہ خان نے بھی سوشل میڈیا پر ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ”لڑکی تو کول ہے ، پر دنیا بڑی فضول ہے”

اس پراجیکٹ میں عائزہ خان کے ساتھ ملک کے نامور فنکار کام کررہے ہیں۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button