شوبز

منیٰ طارق نے لڑکا پسند کر لیا؛شادی کی تیاری

 روبینہ اشرف نے اپنی بیٹی اور اداکارہ منیٰ طارق کا رشتہ طے کردیا۔

اداکارہ روبینہ اشرف اور ان کے شوہر طارق مرزا سے متعلق خبریں سرگرم ہیں کہ انہوں نے اپنی صاحبزادی اداکارہ منیٰ طارق کا رشتہ عمران شیخ سے طے کیا ہے۔ روبینہ اشرف نے بیٹی کی بات پکی کرنے کی اطلاع مداحوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے دی جس کے بعد ادکارہ اور ان کے والدین کو مبارکبادیں دی جارہی ہیں۔

یاد رہے کہ منیٰ طارق ڈرامہ سیریل”رسوائی” میں بھی کام کرچکی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button