شوبز

جنید جمشید کے چھوٹے بھائی نے لڑکی پسند کر لی

جنید جمشید کے چھوٹے بھائی معاذ جمشید نے منگنی کرلی جس پر انہیں ملک بھر سے مبارکباد کے پیغامات مل رہے ہیں۔

 انسٹاگرام پر معاز جمشید کی جانب سے منگنی کی تقریب کی تصاویر جاری کی گئیں۔تصاویر جاری کرتے ہوئے معاز نے لکھا کہ ’زندگی کے نئے باب کا آغاز‘

متعلقہ خبریں

Back to top button