شوبز

"تھوڑا ٹائم شوہر کو بھی دیں”۔۔۔ سارہ خان کے لئے انوکھا مشورہ

اداکارہ سارہ خان کی تازہ تصاویر تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن کے ساتھ صارفین نے دلچسپ تبصرے بھی کئے ہیں۔

سارہ خان نے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

جہاں لوگوں نے ان کی تعریف کی وہیں کئی افراد نے انہیں مشورے بھی دیئے ہیں۔ ایک صارف کا کہنا تھا کہ تھوڑا ٹائم اپنے شوہر کو بھی دیا کریں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button