شوبز

ایمن خان کےنئےفوٹوشوٹ نےمداحوں کوحیران کردیا

اداکارہ کےنئےخوبصورت فوٹوشوٹ نےانٹر نیٹ صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی

معروف اداکارہ ایمن خان کےنئےخوبصورت فوٹوشوٹ نےانٹر نیٹ صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی ہے۔ ہردلعزیزاداکارہ ایمن خان سوشل میڈیا پرکافی متحرک نظرآتی ہیں اوراپنےمداحوں کےساتھ سوشل میڈیا کےذریعےرابطےمیں بھی رہتی ہیں،ایمن خان نہ صرف ایک بہترین اداکارہ ہیں بلکہ وہ ایک اچھی ماں بھی ہیں۔

ایمن خان اپنےشوہراداکارمنیب بٹ اوربیٹی امل کےہمراہ بھی اپنی تصویریں مداحوں کےساتھ شیئرکرتی رہتی ہیں جنہیں خوب پسند کیا جاتا ہے۔ ایمن خان نےاپنےانسٹا گرام اکاؤنٹ پرنئےفوٹوشوٹ سےچند خوبصورت تصویریں شیئرکی ہیں جس میں انہوں نےکریم رنگ کی فراک پہنی ہوئی ہےاورنہایت خوبصورت نظرآرہی ہیں۔ ایمن خان کی ان تصویروں پردیکھتےہی دیکھتےلاکھوں لائیکس اورہزاروں کمنٹس آچکےہیں جن میں اُن کےمداح ایمن خان کی تعریف کرتےہوئےنہیں تھک رہےہیں۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button