شوبز

پھول نہیں؛کیش یا گاڑی کا تحفہ دو۔۔آمنہ الیاس کا انوکھا مطالبہ

 آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ ضروری نہیں ہے کہ بیمار کو صرف پھول ہی بھیجے جائیں،کیش اور گاڑی بھی دی جاسکتی ہے۔

آمنہ الیاس نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مزاحیہ انداز میں لکھا کہ بیمار شخص کو کوئی کیش بھیجے،کوئی گاڑی یا پھر بڑا سا گھر۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے ساتھ اپنی خوشگوار موڈ میں تصویر بھی شیئر کی اور مداحوں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کرنے پر اظہار تشکر بھی کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button