شوبز

ساری زندگی افسوس رہے گا کہ۔۔۔۔ مہوش حیات کس بات افسردہ؟

اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ حسینہ معین کے ساتھ کام نہ کرنے کا افسوس انہیں زندگی بھر رہے گا۔

مہوش حیات نے حسینہ معین کی وفات پر گہرے دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’حسینہ معین کی وفات مُلک کیلئے ایک بڑا نقصان ہے، ان کے ڈراموں میں خواتین کی نقش نگاری خاصی حیران کُن تھی جو اب ہمیں ڈراموں میں نظر نہیں آتی۔انہوں نے کہا کہ حسینہ معین کے ساتھ کام نہ کرنے کا افسوس مجھے زندگی بھر رہے گا۔

آخر میں انہوں نے حسینہ معین کے اہل خانہ سے تعزیت بھی کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button