شوبز

رجنی کانت کے لئے دادا صاحب پھالکے ایوارڈ

معروف تامل اداکار، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر رجنی کانت کو 51ویں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

بھارت کے وزیر برائے انفارمیشن اور براڈ کاسٹنگ پراکاش جاوید کر نے ٹوئٹر کے رجنی کانت کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ دینے کا اعلان کیا۔پراکاش جاویدکر نے تحریر کیا کہ میں یہ اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں کہ 2019 کا دادا صاحب پھالکے ایوارڈ بھارتی سینما کے تاریخ کے بہترین اداکاروں میں شمار کیے جانے والے رجنی کانت جی کو دیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button