شوبز

ماورا حسین کا سرپرائز۔۔۔پرستار دیوانے ہوگئے

اداکارہ ماورا حسین کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہورہی ہیں جس میں ان کا ہیئر اسٹائل بہت پسند کیا جارہا ہے۔

ماورہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے اپنا لُک تبدیل کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button