شوبز

کترینہ کیف بھی کورونا کا شکار؛عوام سے اہم اپیل

اداکارہ کترینہ کیف بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔

کورونا وائرس کی حالیہ لہر میں متعدد بالی وڈ اداکار وائرس کا شکار ہو چکے ہیں جن میں عامر خان، اکشے کمار، گوندا سمیت دیگر شامل ہیں۔اب کترینہ کیف نے بھی سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے ۔کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ انہوں نے خود گھر میں ہی قرنطینہ کرلیا ہے اور وہ ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق تمام احتیاطی تدابیر اختیار کیے ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button