شوبز

"یہ کس کا بچہ کھوگیا ہے”۔۔۔ آئمہ بیگ سوشل میڈیا صارفین کے مذاق کا نشانہ

گلوکارہ آئمہ بیگ کو اپنی ایک بولڈ تصویر کی وجہ سے سوشل میڈیا پر زبردست تنقید کا سامنا ہے۔

آئمہ بیگ نے انسٹاگرام پر اپنی تصویرشیئر کی ہے تاہم صارفین کو ان کی یہ تصویر ذرا بھی پسند نہیں آئی جس پر بہت سے افراد نے تنقید کے ساتھ ساتھ انہیں مشوروں سے بھی نوازا ہے۔

ایک صارف نے لکھا کہ ماس بوٹی کہاں ہے؟ جب کہ ایک اور شخص نے لکھا کہ یہ کس کا بچہ کھو گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button