شوبز

حاجرہ یامین پر شاعری کا جنون سوار؛ نظم وائرل

اداکارہ ہاجرہ یامین نے خواتین کے لیے ایک خوبصورت نظم سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے۔

ہاجرہ یامین کی جانب سے انسٹا گرام پر اپنی دو خوبصورت تصاویر شیئر کی گئی ہیں جن میں وہ اپنے خوبصورت گھنگرالے بالوں میں پھول سجائے، آنکھیں موندے ہنستے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں اور نہایت حسین بھی نظر آ رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button