شوبز

"میرا جسم میری مرضی”۔۔۔آپ کون ہوتے ہیں مجھے پوچھنے والے؟ صبا قمر

سالگرہ پر انتہائی بولڈ ڈریس پہننے کے بعد ہونے والی تنقید پر اداکارہ صبا قمر بھڑک اٹھیں ہیں۔

سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے اداکارہ کی سالگرہ کی تقریب کی تصویر کی ہی شاندار انداز میں ایڈیٹنگ کی گئی، تصویر بڑی تعداد میں مختلف میمز کے ساتھ شیئر کی جارہی تھی۔اداکارہ کی تصویر میں انہیں ایڈیٹنگ کے ذریعے دوپٹہ پہنا دیا گیا اور ٹائٹس بھی شامل کر لی گئیں۔انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ترمیم شدہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ واقعی مزاحیہ ہے۔‘

صبا قمر کا کہنا ہے لوگ کون ہوتے ہیں ان پر تنقید کرنے والے۔انہیں اپنی مرضی سے زندگی گزارنے کا پورا حق ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button