شوبز

یمنیٰ زیدی 40 لاکھ دلوں کی دھڑکن بن گئی

 اداکارہ یمنیٰ زیدی نے سوشل میڈیا پربڑی کامیابی حاصل کر لی۔

انسٹاگرام پر زیادہ متحرک رہنے والی یمنیٰ زیدی کے فالوورز کی تعداد اب بڑھ کر40 لاکھ سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔اداکارہ نے 4 ملین فالوورز ہونے پر خوشی کا اظہار کیا اور اپنی دلکش تصویر بھی شیئر کی جسے لاکھوں بار لائک کیا گیا۔مداحوں نے یمنیٰ زیدی کو مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.