شوبز

ماورا حسین کوامیرعلی نےرمضان المبارک کا کیا تحفہ دیا؟

اداکارہ نےلکھا کہ ’یہ تحفہ لینےکےبعد رمضان المبارک محسوس ہونےلگا ہے

ماورا حسین کوامیرعلی نےرمضان المبارک کا کیا تحفہ دیا؟، مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’ثبات‘ میں اداکارماورا حسین کےساتھ مرکزی کردار ادا کرنے والےاداکارامیرگیلانی نے رمضان سے قبل ماورا کو خوبصورت تحفہ دے دیا۔ ماورا حسین نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اُس خوبصورت تحفےکی ویڈیوشیئرکی جوامیر گیلانی نےاُنہیں خصوصی طورپررمضان کی آمد پردیا ہے۔ امیرگیلانی نےاپنی ساتھی اداکارہ کوتحفےمیں ’قرآن پاک‘ دیا۔

ماورا حسین نےیہ خوبصورت تحفہ ملنے پرخوشی کا اظہارکرتےہوئےکیپشن میں لکھا کہ ’سب سےخوبصورت تحفہ جوآپ کبھی بھی کسی کو دے سکتےہیں۔‘ اداکارہ نےلکھا کہ ’یہ تحفہ لینےکےبعد رمضان المبارک محسوس ہونےلگا ہے۔‘ ماورا کی پوسٹ پرکمنٹ کرتے ہوئے امیر گیلانی نے لکھا کہ ’یہ خوبصورت کتاب ہر طرح سے ہماری رہنمائی کرتی ہے۔‘ اداکارہ نےصرف 50 منٹ پہلے ہی انسٹاگرام پر یہ پوسٹ شیئرکی ہے جس پراب تک 89 ہزارسےزائد ویوزآچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.