شوبز

اداکارہ سنبل شاہد بھی کورونا کا شکار

بشریٰ انصاری کی بہن اور اداکارہ سنبل شاہد بھی عالمی وبا کورونا کا شکار  ہوگئیں۔

انسٹاگرام پر اداکارہ بشریٰ انصاری کی جانب سے بہن کی تصویر شیئر  کرتے ہوئے ان کے کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع دی گئی۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں سنبل شاہد کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میری بہن سنبل شاہد ان دنوں کورونا سے جنگ لڑ رہی ہیں، برائے مہربانی ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کریں۔

اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں چاروں بہنوں کے لیے دعا کرتے ہوئے مزید لکھا کہ چار چاند سلامت رہیں، آمین۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.