شوبز

جبران ناصر اور منشا پاشا ہمیشہ کے لئے ایک ہوگئے

معروف سماجی رہنما اور اداکارہ منشا پاشا رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔

جبران ناصر اور منشا پاشا کا نکاح مذہبی اسکالر جاوید غامدی نے ویڈیو کال کے ذریعے پڑھایا۔دونوں کے نکاح کی سادہ سی تقریب میں انتہائی قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔

اس موقع پر دولہے نے آف وائٹ رنگ کا کرتا شلوار اور  واسکٹ پہن رکھی تھی جبکہ منشا پاشا نے سلور رنگ کا عروسی لباس زیب تن کر رکھا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.