شوبز

نامور فنکار اُستاد دلشاد حسین خان انتقال کر گئے

دنیائے موسیقی کے نامور فنکار اُستاد دلشاد حسین خان  دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

 استاد دلشاد حسین خان  کو پاکستان سے امریکا جاتے ہوئے ترکی کے استنبول ائیر پورٹ پر دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ دلشاد حسین خان کی میت امریکا لے لائی جائے گی جہاں ان کی فیملی 1996 سے رہائش پزیر ہے، ان کی تدفین بھی امریکا میں ہی ہو گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.