شوبز

مایا علی نے حسن اور جوانی کا راز بتانے سے انکار کر دیا

اداکارہ مایا علی کی قاتلانہ اداؤں نے ان کے چاہنے والوں کو دیوانہ بنا دیا ہے ۔

مایا علی نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔تصاویر کے ساتھ مایا نے تحریر کیا کہ ’خوشی چھوٹے چھوٹے لمحات کو جینے کا نام ہے‘۔

مایا علی کی ان تصاویر کو مداح بہت پسند کر رہے ہیں اور ان کی خوبصورتی کا راز پوچھ رہے ہیں۔ اداکارہ کی ایک مداح نے لکھا ہے کہ آپ کو دیکھنا ہی اصل خوشی ہے۔

مایا علی نے اپنے حسن اور فٹنس کا راز بتانے سے انکار کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.