شوبز

"سنوار دے”۔۔۔ سجاد علی کا نیا کلام تیزی سے مقبولیت حاصل کرنے لگا

گلوکار سجاد علی نے حمد ’سنوار دے‘ کی ویڈیو جاری کردی۔

سجاد علی کی حمد ’سنوار دے‘ ان کے 1995 میں ریلیز ہونے والے البم ’سنڈریلا‘ میں شامل تھی تاہم اب طویل مدت بعد گلوکار نے پی ٹی وی کے اشتراک سے ویڈیو کی صورت میں پیش کیا ہے۔

حمد ’سنوار دے‘ کے موسیقار سجاد علی خود ہیں  جبکہ حمد کے بول بھی سجاد علی نے خود تحریر کیے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.