شوبز

"ہم نہ کبھی ہوں گے جدا”۔۔۔ منال خان پھر بوائے فرینڈ کے ساتھ

اداکارہ منال خان کی جانب سے اپنے بوائے فرینڈ اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ نئی تصویریں شیئر کی گئی ہیں جس میں دونوں اداکار چھٹی کا دن ایک ساتھ گزارتے نظر آ رہے ہیں۔

اداکارہ منال خان کی جانب سے اپنے اور احسن محسن اکرام کے رشتے کی تصدیق متعدد بار کی جا چکی ہے اور وہ احسن محسن اکرام کے ہمراہ آئے دن اپنی نئی نئی تصویریں بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔منال خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کراچی کے کسی کیفے میں موجود ساتھ میں خوشگوار وقت گزار رہے ہیں اور کھانے سے محظوظ ہو رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.