شوبز

"ہمیں تم سے پیار کتنا”۔۔۔صبا قمر کا اقرار

اداکارہ صبا قمر اداکاری کی دنیا میں نام بنانے کے بعد اب آواز کا جادو بھی جگاتی دکھائی دے رہی ہیں۔

اداکارہ نے موسیقار و گلوکار مصطفیٰ زاہد کے ہمراہ کشور کمار کے معروف گانے پر اپنی آواز کا جادو جگایا۔

ادکارہ کشور کمار کا معروف گانا ’ہمیں تم سے پیار کتنا‘ اپنی سُریلی آواز میں گاتی ہیں، یہ رومانوی گانا ہیما مالینی اور راجیش کھنا پر فلمایا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.