شوبز

سحری اور افطاری میں کیا کھاؤں؟ مہوش حیات نے مشورہ مانگ لیا

اداکارہ مہوش حیات کو سحر و افطار میں کھانے پینے سے متعلق فکر لاحق ہو گئی ۔

انسٹاگرام پر جاری اپنی پوسٹ میں انہوں نے مداحوں سے سوال کیا کہ سحری میں لسی بہتر رہے گی ، اور چیز آملیٹ کھانا چاہئے یا آلو کا پراٹھا؟مہوش حیات نے یہ بھی پوچھا کہ افطار میں سموسے کے ساتھ پودینے کی چٹنی زیادہ مزہ دے سکتی ہے یا پھر کوئی دوسرا سوس۔اپنی پوسٹ کے آخر میں اداکارہ نے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد بھی دی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.