شوبز

اشنا شاہ کو اپنے "دشمن”کا پتہ چل گیا

اداکارہ اُشنا شاہ نے اپنی تصویر خراب کرنے والے کے بارے میں بتادیا۔ اس دوران وہ ناراض یا غصے ہونے کے بجائے مسکراتی ہوئی نظر آئیں۔

سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی اشنا شاہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوٹنگ کے دوران اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اس تصویر کو میرے پیر پر بیٹھنے والی مکھی نے خراب کردیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.