شوبز

ہتک عزت کیس؛ وینا ملک اور اسد خٹک کی عدالت میں طلبی

عدالت نے اداکارہ وینا ملک اور اُن کے سابق شوہر کو طلب کرلیا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت لاہور نے وینا ملک ہتک عزت کیس کی سماعت کی اور دونوں کو 22 اپریل کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

دوسری طرف اداکارہ کے سابق شوہر اسد خٹک نے اپنے وکیل کی وساطت سے جواب جمع کروادیا ہے۔اسد خٹک نے اپنے بیان میں کہا کہ وینا ملک خلع لے چکی، اُن کے تمام الزامات غلط ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ قانون و آئین کی بالادستی پر یقین رکھتا ہوں، عدالت سے استدعا ہے کہ وہ وینا ملک کے ہتک عزت کے دعویٰ کو خارج کرے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.