شوبز

ہسپتال سے گھر پہنچتے ہی سارہ خاں کو سب سے قیمتی تحفہ مل گیا

صحت یابی کی خوشی میں اداکارہ سارہ خان کو اُن کے شوہر فلک شبیر نے خاص تحفہ دے کر خوش کردیا۔

سارہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں لال گُلاب اور پلیٹ میں ایک براؤنی رکھی ہوئی ہے۔اداکارہ نے اُنہیں ملنے والے اس خوبصورت تحفے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’سرپرائز ایسے ہوتے ہیں۔‘سارہ خان نے یہ نہیں بتایا کہ یہ خوبصورت تحفہ اُنہیں کس نے دیا ہے لیکن مداحوں نے اداکارہ کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ تحفہ یقیناََ آپ کو فلک نے دیا ہوگا۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.