شوبز

مومنہ مستحسن کو سچ بولنا مہنگا پڑ گیا

گلوکارہ مومنہ مستحسن نے مداحوں کو بتایا کہ روزے کی حالت میں کون سی چیز زیادہ کھانے کو دل چاہتا ہے جس پر انہیں صارفین کی تنقید کا بھی سامنا ہے۔

انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے مومنہ مستحسن نے بتایا کہ روزے کی حالت میں صبح کی کافی پینے کا بہت دل چاہتا ہے۔

مومنہ مستحسن نے اپنی پوسٹ میں مداحوں سے بھی پوچھا کہ انہیں روزے کی حالت میں کیا مشکل ہوتی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.