شوبز

سارہ خان کو زندگی کی سب سے بڑی خوشی مل گئی

 گلوکار فلک شبیر اور اداکارہ  سارہ خان کے گھرننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔

انسٹاگرام پر فلک شبیر نے اپنی اسٹوری پر ایک ایسی تصویر شیئر کی جس  سے متعلق مداحوں کا کہنا ہے کہ شاید فلک شبیراورسارہ خان کے گھرننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔فلک شبیر نے ایک ایسی تصویر شیئرکی جس میں ایک خاتون حاملہ ہے جب کہ شوہر بچے سے متعلق سوچ رہا ہے۔گلوکار نے لکھا کہ یہ رشتہ کی خوبصورتی ہے، سبحان اللہ!

 

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.