شوبز

گلوکاری کی چھٹی۔۔۔۔ میشا شفیع اب ٹیچر بنیں گی

 گلوکارہ میشا شفیع نے یوگا کلاسز میں بطور استاد کردار ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔

ٹوئٹر پر ماڈل اور میشا شفیع  کی جانب سے مداحوں کے لیے پیغام جاری کر تے ہوئے بتایا کہ جلد یوگا کلاسز کا آغاز کرنے والی ہوں جس میں وہ بحثیت استاد یوگا پریکٹس میں ساتھیوں کی مدد کروں گی۔گلوکارہ نے مزید کہا کہ میں جلد گریجویٹ ہونے والی ہوں جس کے بعد اگر شیڈول نے اجازت دی تو لوگوں کو ذہنی صحت پر توجہ دینے والی یوگا سکھاؤ ں گی ۔

میشا شفیع نے کہا کہ لوگوں کی دلچسپی دیکھ کے خوش ہوں اور میری سب سے التماس ہے کہ کلاسز سے متعلق میری مدد کریں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.