شوبز

"دفع دور کورونا”۔۔۔ علی عظمت بھی عالمی وبا کا شکار

 گلوکار علی عظمت کے کورونا وائرس کا نتیجہ مثبت آگیا، اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام کے ذریعے مداحوں کو کورونا وائرس میں مبتلا ہونے سے متعلق مطلع کیا۔

علی عظمت نے ایک مختصر ویڈیو بھی جاری کی جس میں انہوں نے کورونا وائرس کو خوب برا بھلا کہا اور یہ بھی کہا کہ ’’لو جی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، دفع دور کورونا‘‘۔ منفرد انداز سے بتانے پر  اُن کے مداح بھی اُن کی حسِ مزاح سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور گلوکار کی صحت یابی کے لیے دعائیں بھی کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.