شوبز

فرانس کے خلاف بولنے کی سزا؛رابی پیرزادہ کا اکاؤنٹ بند

سابق اداکارہ رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ فرانس کیخلاف ٹوئٹس کرنے پر ان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کردیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر جاری ایک  پیغام میں انہوں نے بتایا کہ فرانس کیخلاف ٹوئٹس کرنے پر ان کا اکاؤنٹ بند کردیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں اللّٰہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتی، ہم حضورﷺ کی امت ہیں اور ان پر جان بھی قربان ہے۔سابقہ اداکارہ نے کہا کہ یہ ملک اسلام کے نام پر بنا تھا حکمرانوں کو یہ نہیں بھولنا چاہیئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.