شوبز

صنم ماروی کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام؛مقدمہ درج

گلوکارہ صنم ماروی نےسابق شوہر حامد علی بہلول اور ان کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کروادیا۔

صنم ماروی نے لاہور کے تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج کرایا ہے جس میں انہوں نے اپنے سابق شوہر حامد علی بہلول، ان کے بھائی اور دیگرساتھیوں کو نامزد کیا ہے۔ذرائع کے مطابق گلوکارہ کی طرف سے دائر مقدمے میں الزام لگایا گیاہے کہ حامد علی بہلول اور ان کے ساتھیوں نے ان پر تشدد کیا اور انہیں اغوا کرنے کی کوشش کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.