شوبز

"چپکے چپکے” سے شہرت حاصل کرنے والی ایمن سلیم کون ہے؟

ڈرامہ سیریل "چپکے چپکے” سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ایمن سلیم پاکستان کے سابق کرکٹر سلیم یوسف کی صاحبزادی ہیں۔

ایمن سلیم نے ہم ٹی وی کے ڈرامے سے کیریر کا آغاز کیا ہے جس کی رائٹر صائمہ سلیم چوہدری اور ڈائریکٹر دانش نواز ہیں۔

ایمن سلیم بطور ماڈل اورپاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی نوجوان سفیر بھی ہیں، اس کے علاوہ اداکارہ مقبول گلوکارہ نازیہ حسن کی بھتیجی بھی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.