شوبز

"مریض لگ رہی ہو کچھ کھایا پیا کرو”۔۔۔آئمہ بیگ کو مشورہ

گلوکارہ آئمہ بیگ سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید کا شکار ہوگئیں۔

گزشتہ روز گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی مرر سیلفی شیئر کی جس میں وہ آئی فون ہاتھ میں تھامے مغربی طرز کا لباس پہنے شیشے کے سامنے کھڑی ہیں۔اس تصویر کو جہاں آئمہ کے مداحوں نے پسند کیا وہیں متعدد صارفین کی جانب سے گلوکارہ کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔اذلان نامی صارف نے گلوکارہ پر تنقید کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ مریض لگ رہی ہو جب کہ ایک صارف نے لکھا کہ آپ کو سائیکو تھراپسٹ کی ضرورت ہے۔

عرفان نامی صارف نے آئمہ کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے انہیں مشورہ دیا کہ کچھ کھایا پیاکرو اسٹک جیسی دکھتی ہو۔ایک صارف نے اداکارہ کے آئی فون پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ بڑا گندا رزلٹ ہے آپ کے آئی فون کا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.