شوبز

سنبل شاہد کی حالت تشویشناک؛دعاؤں کی اپیل

اداکارہ بشریٰ انصاری اور اسما عباس کی بہن اداکارہ سنبل شاہد کورونا وائرس میں مبتلا ہیں جس کے باعث ان کی حالت تشویشناک ہو گئی ہے۔ 

سنبل شاہد کو بگڑتی صحت کے باعث وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا تھا۔اداکارہ اسما عباس نے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی بہن سنبل شاہد کی صحت کے لیے دعا کریں کیونکہ ان کی حالت تشویشناک ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.