شوبز

بھارت:کورونا کی تباہی ،نور بخاری تڑپ اُٹھیں،شاندارمشورہ بھی دیدیا

سابق اداکارہ نےبھارتیوں کوکورونا کے علاج کےلیے سورۃ رحمٰن سننے کا مشورہ دے دیا

بھارت:کورونا کی تباہی ،نور بخاری تڑپ اُٹھیں،شاندارمشورہ بھی دیدیا،سابق اداکارہ نوربخاری نے بھارتیوں کو کورونا کے علاج کے لیے سورۃ رحمٰن سننے کا مشورہ دے دیا۔اداکارہ نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ہماری دعائیں بھارت کے لیے ہیں، اللہ بھارت پر رحم کرے، میری انڈیا سے تعلق رکھنے والے اپنے تمام فینز اور مداحوں سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی کورونا کے علاج کے طور پر قاری عبدالباسط کی آواز میں دن میں تین مرتبہ سورۃ الرحمٰن کی تلاوت سنیں۔ اداکارہ نے مزید لکھا کہ اگر کوئی کورونا میں مبتلا ہے تو اس کے پاس یہ سورۃ رکھ دیں ، گھر میں رہیں اور محفوظ رہیں ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.