شوبز

آسکرز 2021:” نومیڈ لینڈ” نے میدان مار لیا

فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ آسکرز کے فاتحین کا اعلان کردیا گیا۔

لاس اینجلس میں  ہونے والی تقریب میں  فلم نومیڈ لینڈ نے بہترین فلم کا اعزاز اپنے نام کیا  جب کہ نومیڈ لینڈ بہترین اداکارہ اور بہترین ہدایت کار سمیت 6 ایوارڈز اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی۔نومیڈ لینڈ میں اپنی پرفارمنس سے سب کے دل جیتنے والی فرانسس ایم سی ڈورمیڈ بہترین اداکارہ قرار پائیں، فرانسس ایم سی کو بہترین اداکارہ کا اعزاز  فلم نومیڈ لینڈ  میں بہترین اداکاری پر دیا گیا۔انتھونی ہاپکنز کو فلم دی فادر میں  شاندار اداکاری کرنے پر بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.