شوبز

اداکارہ ارسہ غزل اور ساجد شاہ نے شادی کر لی

اشنا شاہ کی بہن اور اداکارہ عصمت طاہرہ کی بیٹی ارسہ غزل اداکار ساجد شاہ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔

ارسہ غزل نے انسٹاگرام پرسوتیلے بیٹے اور شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی شادی سے باخبر کیا۔تصویر میں تینوں افراد کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے جب کہ تصویر کا کیپشن درج کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ ’میں، میرے شوہر ساجد شاہ اور ہینڈسم سوتیلے بیٹے تبریز علی شاہ کے ہمراہ ۔‘

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.