شوبز

حریم شاہ کی نئی واردات، بھارتی اداکار گووندا تک پہنچ گئیں، بدنام زمانہ پاکستانی ماڈل کی نئی ویڈیو سامنے آنے کے بعد حیران کن طوفان کھڑا ہوگیا، سب پریشان

ایک ویڈیو میں حریم شاہ کو بالی ووڈ اداکارکیساتھ اکیلے جبکہ ایک ویڈیو میں گووندا کو صندل خٹک اور حریم شاہ کے ہمراہ سیلفی بناتے دیکھا جاسکتا ہے

حریم شاہ کی نئی واردات، بھارتی اداکار گووندا تک پہنچ گئیں، بدنام زمانہ پاکستانی ماڈل کی نئی ویڈیو سامنے آنے کے بعد حیران کن طوفان کھڑا ہوگیا، سب پریشان ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ حریم شاہ کی جانب سے حال ہی میں ویڈیوز شیئر کی گئی ہیں جن میں انہیں بھارتی اداکارہ گووندا کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک ویڈیو میں حریم شاہ کو بالی وڈ اداکارکے ساتھ اکیلے جب کہ ایک ویڈیو میں گووندا کو صندل خٹک اور حریم شاہ کے ہمراہ سیلفی بناتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس حوالے سے حریم شاہ نے بتایا کہ دونوں ویڈیوز مختلف مقامات اور اوقات پر بنائی گئی ہیں۔ حریم شاہ کے مطابق ایک ویڈیو ایک سال قبل دبئی میں بنائی گئی جہاں ان کی ملاقات گووندا اور ان کی اہلیہ سے ایک ڈنر پر ہوئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.