شوبز

"aliyaswardrobe”۔۔۔ عالیہ علی نے اپنا برانڈ لانچ کر دیا

معروف اداکارہ عالیہ علی نے کپڑوں کا ذاتی برانڈ متعارف کرادیا ہے جس کا رسپانس انہیں زبردست انداز سے ملا ہے۔

عالیہ علی نے حال ہی میں "عالیاز وارڈ روب”(aliyaswardrobe) کے نام سے اپنا برانڈ لانچ کیا ہے۔

عالیہ علی نے اس سلسلہ میں انسٹاگرام پر ایک وڈیو پوسٹ کرتے ہوئے اطلاع دی ہے میں نے اپنا برانڈ لانچ کردیا ہے ۔امید ہے کہ ؔآپ سب کو میرے کپڑے پسند آئیں گے۔

شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد نے عالیہ علی مبارکباد کے پیغام بھی ارسال کئے ہیں۔

اس بارے میں عالیہ علی کا کہنا تھا کہ یہ میرا بہت پرانا خواب تھا جو اب پورا ہوگیا ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.