شوبز

میرے حاملہ ہونے کی خبریں کیوں لگائیں؟یاسرہ رضوی برہم

اداکارہ یاسرہ رضوی حاملہ ہونے سے خبریں سامنے آنے پر خفا ہوگئیں۔

اداکارہ کی جانب سے حاملہ تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک پوسٹ انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی گئی ہے۔یاسرہ رضوی نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ہمارے ملک میں یہ خبر قابل قدر ہے کہ میں حاملہ ہوں لیکن یہ نہیں کہ میں ایک اہم اسکرپٹ بھی ڈائریکٹ کرنے جارہی ہوں۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا کہ ہم پوری طرح سے شادی اور بچے پیدا کرنے کی صلاحیت سے متعلق دیوانے ہیں۔یاسرہ رضوی کی جانب سے اپنی پوسٹ میں ورکنگ وویمن کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.