شوبز

آنسو بھی خاموش دعائیں ہوتے ہیں؛ثروت گیلانی

اداکارہ ثروت گیلانی نے کہا ہے کہ آنسو دعا بھی ہوتے ہیں، وہ ﷲ کے پاس پہنچ جاتے ہیں جب ہم بات نہیں کرسکتے۔

انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے ثروت گیلانی نے پیغام میں لکھا کہ اس خوبصورت مہینے میں ہماری تمام دعائیں قبول ہوں، آمین۔ایک اور پوسٹ میں اداکارہ نے پیغام جاری کیا کہ دن کے اختتام پر میں اس چیز کی شکرگزار ہوں کہ مجھ پر ہونے والی مہربانیاں پریشانی سے زیادہ ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads. because we hate them too.